حی علی الصلوۃ (اذان)

حی علی الصلوۃ
حی علی الصلوۃ

حی علی الصلوۃ (اذان)۔ جس نے اذان کی آواز سنی لیکن بغیر کسی شرعی مجبوری کے وہ مسجد میں نماز ادا کرنے کے لئے نہ آیا تو اُس کے کان میں اگر پگھلا ہوا سیسہ ڈال دیا جائے تو یہ جماعت ضائع کرنے سے آسان ہے۔ چنانچہ حضرت سیّدنا ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں۔

اگر اِبن آدم کے کان میں پگھلا ہوا سیسہ بھردیا جائے تو یہ اِس بات سے بہتر ہے کہ اذان سنے مگر مسجد میں نہ آئے۔ (مکاشفۃ القلوب، صفحہ نمبر 268)

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *